مختصر تعارف

کلیم خان طورو کو تحصیل مردان کا میئر منتخب ہونے کے لیے بھرپور حمایت حاصل ہے۔ کلیم خان ایک معروف شخصیت ہیں جو نچلی سطح پر عام عوام کی بھلائی کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ کلیم خان، بین الاقوامی ادارے LSE لندن سے تعلیم یافتہ، بہت ہی جوشیلے اور سرگرم انسان ہیں اور اپنی ایمانداری سے تحصیل کی مینیجمنٹ میں بڑا فرق لانا چاہتے ہیں۔ وہ انتظامیہ کو اور شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بہتر کرنا چاہتے ہیں اور اس معاملے کے لیے نئے آئیڈیاز حاصل کرنے اور لاگو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

 

کلیم خان پہلے سمجھتے تھے کی وہ نظریاتی طور پر پی ٹی آئی کی وصف سے ہم آہنگ ہیں اور اس لیئے انہوں نے تحصیل مردان کے میئر کے لیے پی ٹی آئی کی نشست پر خود کو نامزد کیا۔ لیکن بدقسمتی سے، اکابر شخصیات کی بیک ڈور یعنی روایتی سیاست کی وجہ سے، انہیں پی ٹی آئی کی طرف سے تحصیل مردان کے میئر کا ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ کلیم خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے اس فیصلے کو چیلنج کریں گے اور ائندہ انتخابات میں آزاد امیدوارکے طور پر حصہ لیں گے۔ وہ سمجھ گئے ہیں کہ پی ٹی آئی بھی صرف روایتی سیاست میں مصروف ہے۔

فوٹو گیلری

ویڈیوز

سیا سی منشور